ابنا: وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق کرائسس مینجمنٹ سیل کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط ارسال کیا گیا ہے،جس میں خفیہ اداروں کی رپورٹ کی بنیاد پرسابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو سیکیورٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹرذوالفقار مرزا کو بدین اور کراچی میں رہائش کے دوران اور نقل و حرکت پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے اور سیکیورٹی کے لئے ایس پی سطح کا رابطہ آفیسر مقرر کیا جائے۔ ............
/169